شرح سود میں کمی لانے کیلئے مزید وقت درکار
کاروبار
گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے شرح سود میں کمی لانے کیلئے مزید وقت مانگ لیا۔
وہ کہتے ہیں ماضی میں شرح سود سترہ سے اٹھارہ فیصد تک رہی ۔ چھ سات ماہ قبل خزانہ خالی اور غیر یقینی صورتحال تھی۔
انہوں نے مزید کہاکہ لوگوں کو ڈالر ریٹ بڑھنے کے بارے میں خدشات تھے۔ اب حالات میں بہتری آرہی ہے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.