کراچی: ملکی زرمبادلہ ذخائر 19 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
کراچی: ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 19 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 17 ارب 65 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ذخائر میں 1 ارب 60 کروڑ ڈالر اضافہ ہوا ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک سے 1 اعشاریہ 3 ارب ڈالر موصول ہوئے ہیں۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.