Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

خیبر پختونخوا: زلزلے کے جھٹکے، شدت4.2 ریکارڈ

شائع 18 دسمبر 2019 06:00pm

خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر چار اعشاریہ دو ریکارڈ کی گئی ہے ۔

زلزلے کے جھٹکے سوات، پشاور، کوہاٹ سمیت صوبے کے دیگر شہروں میں محوس کیے گئے ہیں ۔ زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ گھروں سے باہر نکل آئے تاہم ابھی تک کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاعات نہیں ملی ہیں۔