Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

مسلمان مخالف قانون کیخلاف بولنے پر ٹی وی میزبان فارغ

اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2019 05:05pm

مسلمان مخالف قانون کیخلاف بات کرنے پر بھارت کے معروف میزبان سوشانت سنگھ کو ملازمت سے نکال دیا گیا۔ سوشانت سنگھ ساودھان انڈیا کےمیربان تھے۔

بھارتی میزبان رویش کمار نے بھی قانون کو مسترد کردیا۔ کہا گھر میں آکر بھارتی  ہونے کا ثبوت مانگا جائے یہ قبول نہیں ہے۔

مسلمان مخالف قانون کیخلاف بھارتی میڈیا میدان میں آگیا  میزبان رویش کمار،سوشانت سنگھ قانون کیخلاف بول اٹھے،  میزبان سوشانت سنگھ کو ملازمت سے نکال دیا گیا،۔