مسلمان مخالف قانون کیخلاف بولنے پر ٹی وی میزبان فارغ
مسلمان مخالف قانون کیخلاف بات کرنے پر بھارت کے معروف میزبان سوشانت سنگھ کو ملازمت سے نکال دیا گیا۔ سوشانت سنگھ ساودھان انڈیا کےمیربان تھے۔
بھارتی میزبان رویش کمار نے بھی قانون کو مسترد کردیا۔ کہا گھر میں آکر بھارتی ہونے کا ثبوت مانگا جائے یہ قبول نہیں ہے۔
مسلمان مخالف قانون کیخلاف بھارتی میڈیا میدان میں آگیا میزبان رویش کمار،سوشانت سنگھ قانون کیخلاف بول اٹھے، میزبان سوشانت سنگھ کو ملازمت سے نکال دیا گیا،۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.