Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

عدالت نے 6 سال بعد آمر کو سزا سنائی، کائرہ

شائع 18 دسمبر 2019 03:20pm

پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کہتے ہیں پاکستان کے منتخب وزیراعظم کو پھانسی دے دی جائے تو مورال ڈاؤن نہیں ہوتا۔ لیکن آئین پامال کرنے والے کو سزا دی جائے تو مورال ڈاؤن ہوجاتا ہے۔

پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ عدالت نے چھ سال بعد ایک آمر کو سزا سنائی ۔ پیپلزپارٹی کا اداروں سے کوئی اختلاف نہیں ۔

قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ  پیپلزپارٹی کا اداروں سے کوئی اختلاف نہیں۔