سری لنکن ٹیم کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دو دریا پر آؤٹنگ
پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے سری لنکن ٹیم کراچی میں موجود ہے، جہاں مہمان کھلاڑیوں نے آؤٹنگ کی اور دو دریا پر واقع نجی ہوٹل کا رخ کیا۔
سری لنکن کھلاڑیوں نے نا صرف مزے مزے کے کھانوں پر ہاتھ صاف کیا بلکہ خوب تصاویر بھی بنوائیں۔
سمندر کنارے سردی لگی تو کھلاڑیوں نے اس کی شدت سے بچنے کیلئے شال بھی اوڑھ لیں۔ ذیل میں تصاویر ملاحظہ کریں۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.