Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
25 Jumada Al-Akhirah 1446  

سری لنکن ٹیم کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دو دریا پر آؤٹنگ

شائع 17 دسمبر 2019 05:43pm

پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے سری لنکن ٹیم کراچی میں موجود ہے، جہاں مہمان کھلاڑیوں نے آؤٹنگ کی اور دو دریا پر واقع نجی ہوٹل کا رخ کیا۔

سری لنکن کھلاڑیوں نے نا صرف مزے مزے  کے کھانوں پر ہاتھ صاف کیا بلکہ خوب تصاویر بھی بنوائیں۔

سمندر کنارے  سردی لگی تو کھلاڑیوں نے اس کی شدت سے بچنے کیلئے شال بھی اوڑھ لیں۔ ذیل میں تصاویر ملاحظہ کریں۔