Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

عمر اور کامران اکمل میچ نہیں جتواسکتے تھے، مکی آرتھر

شائع 17 دسمبر 2019 11:44am

پاکستان کے سابق اور سری لنکن ٹیم کے موجودہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ دوسرے ٹیسٹ کیلئے کسی بھی ٹیم پر نفسیاتی دباؤ نہیں، پاکستان آکر اچھا لگ رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹیم میں پسند یا ناپسند پر کھلاڑیوں کو شامل نہیں کیا جاتا۔

مکی آرتھر نے کہا کہ عمر اور کامران اکمل میچ نہیں جتوا سکتے تھے تبھی ٹیم میں نہیں لیتا تھا۔