Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فریال تالپور کی درخواست ضمانت منظور کرلی

شائع 17 دسمبر 2019 09:59am
فائل فوٹو

اسلام آباد ہائی کورٹ نےفریال تالپور کی ضمانت منظور کرلی، عدالت نے انہیں ایک کروڑ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ فریال تالپور جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں نیب کی حراست میں ہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فریال تالپور کی ضمانت منظور کرلی، عدالت نے انہیں ایک کروڑ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ وہ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں نیب کی حراست میں ہیں۔