Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
25 Jumada Al-Akhirah 1446  

ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا کا سابق بھارتی کپتان کے بیٹے سے ولیمہ ہوگیا

شائع 14 دسمبر 2019 06:52pm

حیدرآباد دکن: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہرالدین کے بیٹے اسد کا ولیمہ ہوگیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انعم اور اسد کا نکاح 11 دسمبر کو ہوا تھا جبکہ ان کا ولیمہ بھارتی شہر حیدرآباد دکن میں ہوا، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

ولیمے میں کرکٹرز اور شوبز اسٹارز نے شرکت کی جبکہ بنگلادیش پریمیئر لیگ میں مصروفیات کے باعث شعیب ملک سالی کی شادی میں شرکت نہ کرسکے۔

Image result for anam mirza walimaImage result for anam mirza walimaRelated imageImage result for anam mirza walimaImage result for anam mirza walimaImage result for anam mirza walima