Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز اضافہ

اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2019 03:11pm
کاروبار

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے قیمت 84 ہزار 850 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 129 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

ایک تولہ سونا 84 ہزار 850 روپے جبکہ 10 گرام سونا 72 ہزار 746 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر کے اضافے سے 1476 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

 

-13 سمبر 2019 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت 84 ہزار 700 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی تھی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 129 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

ایک تولہ سونا 84 ہزار 700 روپے جبکہ 10 گرام سونا 72 ہزار 617 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر کی کمی سے 1472 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی تھی۔

-12 سمبر 2019 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت 84 ہزار 550 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی تھی۔

فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 129 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

ایک تولہ سونا 84 ہزار 550 روپے جبکہ 10 گرام سونا 72 ہزار 488 روپے کا ہوگیا تھا۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر کے اضافے سے 1476 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔