Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

شائع 14 دسمبر 2019 05:06am

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں، جہاں وہ سعودی قیادت سے ملاقات کریںگے۔

وزیراعظم عمران خان اور سعودی قیادت کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اورخطے میں ہونے والی پیشرفت پر تبادلہ خیال ہوگا۔

وزیراعظم عمران خان مدینہ میں روضہِ رسول ﷺ پر حاضری بھی دیں گے ۔