Aaj News

جمعرات, دسمبر 26, 2024  
23 Jumada Al-Akhirah 1446  

شاہد آفریدی "انڈوں کی سنچری" مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے

اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2019 05:36pm

ڈھاکا: سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

شاہد آفریدی کیرئیر میں انڈوں کی سنچری مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔

بنگلادیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکا پلاٹون کی نمائندگی کرتے ہوئے کرکٹ کے میدان میں 100ویں بار بغیر کھاتہ کھولے آؤٹ ہوئے اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔