شیخ رشید کو سیاسی کارکن نے انڈا ماردیا
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی سرگودھا آمد پر شہری نے انڈے پھینک دیے ۔
پولیس نے فوری طور پر ایکشن لیتے ہوئے نوجوان کو حراست میں لیکر تھانے منتقل کیا ۔ جہاں نوجوان کی شناخت کامران وڑائچ کے نام سے ہوئی جو پیپلز پارٹی کا کارکن ہے ۔ شیخ رشید کو پتا چلا تو فوری کامران کی رہائی کی ہدایت کردی ۔ جس پر کامران کو رہائی مل گئی۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.