آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق جی ایچ کیو میں ہوئی ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔
ملاقات میں افغانستان میں جاری مفاہمتی عمل پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ ملاقات میں پاکستان میں متعین امریکی ناظم الامور پال جونز بھی ملاقات میں شریک تھے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.