پی آئی سی اسپتال واقعہ، اہم سرکاری مقامات پر رینجرز کی تعیناتی کی ہدایت
لاہور اسپتال میں پیش آنے والا واقعہ پر وزارت داخلہ کا ڈی جی رینجرز پنجاب کو خط لکھا ہے، خط میں کہا گیا ہے کہ گورنر ہاوس، پنجاب اسمبلی، سول سیکٹریٹ، سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ میں رینجرز تعینات کی جائے۔
لاہور اسپتال میں پیش آنے والے واقعہ پر وزارت داخلہ نے ڈی جی رینجرز پنجاب کو خط لکھا گیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ لاہور کے مختلف علاقوں میں رینجرز نفری تعینات کی جائے۔ رینجرز تعیناتی کا مقصد لا اینڈ ارڈر صورتحال کو برقرار رکھنا ہے۔
خط میں کہا گیا ہے کہ لاہور گورنر ہاوس، پنجاب اسمبلی، سول سیکٹریٹ، سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ میں رینجرز تعینات کی جائے۔ پی آئی سی اسپتال، آئی جی آفس اور ایوان عدل کے اطراف میں بھی رینجرز تعینات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.