Aaj News

ہفتہ, دسمبر 28, 2024  
25 Jumada Al-Akhirah 1446  

اسٹیٹ بینک: کھاتے داروں کی چھان بین میں غفلت برتنے پر بینکوں پر جرمانے

شائع 11 دسمبر 2019 04:18pm
کاروبار

 

کراچی:اسٹیٹ بینک کی جانب سے  کھاتے داروں کی چھان بین میں غفلت برتنے والے بینکوں کیخلاف تادیبی کارروائی کی گئی  ۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق نومبر کے مہینے میں 4 نجی کمرشل بینکوں پر مجموعی طور پر 19 کروڑ روپے کے جرمانے کیے گئے ہیں  ۔

اسٹیٹ بینک نے  مزید کہا کہ انٹرنل انکوائری کرنے کے دوران غفلت کا مظاہرہ کرنے والے عملے  کے خلاف کارروائی کی ہدایت بھی کی گئی ۔

اسٹیٹ بینک نے کمرشل بینکوں کو ہدایت کی کہ  کسٹمرز کی چھان بین اور تصدیق کے طریقہ کار کو مضبوط بنایا جائے۔

ْْْْْْْْْْْْْْْ