Aaj News

ہفتہ, دسمبر 28, 2024  
25 Jumada Al-Akhirah 1446  

دباو میں لانے کیلئے کیس فائل کیا گیا، میشا شفیع

شائع 09 دسمبر 2019 03:03pm

گلوکارہ میشاء شفیع کا کہنا تھا کہ انہیں ڈرانے اور پریشر میں لانے کے لیے ان پر کیس فائل کیا گیا ہے جس سے انہیں  ذہنی اذیت اور کوفت کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے ۔

لاہور سیشن عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  میشا شفیع نے کہا کہ انکی عدالت سے گزارش ہے کہ اس کیس کو فوری طور پر مسترد کیاجائے  کیونکہ ان پر لگائے گئے ہراسگی کے الزمات کے بعد انکا مالی نقصان ہوا ہے۔