دباو میں لانے کیلئے کیس فائل کیا گیا، میشا شفیع
گلوکارہ میشاء شفیع کا کہنا تھا کہ انہیں ڈرانے اور پریشر میں لانے کے لیے ان پر کیس فائل کیا گیا ہے جس سے انہیں ذہنی اذیت اور کوفت کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے ۔
لاہور سیشن عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میشا شفیع نے کہا کہ انکی عدالت سے گزارش ہے کہ اس کیس کو فوری طور پر مسترد کیاجائے کیونکہ ان پر لگائے گئے ہراسگی کے الزمات کے بعد انکا مالی نقصان ہوا ہے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.