کاشانہ اسکینڈل، سابق سرپرست افشاں کی عدالت سے امید
دارالامان کاشانہ کی سابق سرپرست افشاں نے عدالت سے امید باندھ لی۔
دارالامان کی بچیوں کے لیے آواز اٹھانے والی کاشانہ سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف کی مشکلات کم نہیں ہوپارہیں۔
وہ کہتی ہیں کہ یتیم لڑکیوں کے حوالے سے اپنے ادارے سمیت ہر جگہ شکایت درج کروائی مگر کہیں سے شنوائی نہ ہوئی۔ اب صرف عدالت سے ہی انصاف کی امید ہے۔
افشاں لطیف کا کہنا ہے کہ ہر ادارے میں شکایت کی، کسی نے بات نہ سنی، وزیراعظم پورٹل پرشکایت درج کرائی،شنوائی نہیں ہوئی۔
افشاں لطیف کا کہنا تھا کہ ہرجگہ شکایت کی مگرکچھ حاصل نہ ہوا، میرامسئلہ نہیں، اُن تمام یتیم لڑکیوں کی بات ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اب عدالت سے ہی انصاف کی امیدہے۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.