Aaj News

ہفتہ, نومبر 23, 2024  
20 Jumada Al-Awwal 1446  

آج کا ٹوٹکا: تیزی سے بال گرنے کا انتہائی آسان اور بہترین علاج

شائع 03 دسمبر 2019 06:39pm

آج کل کم عمری میں بال اترنا ایک عام سا مسئلہ بن گیا ہے، اگر آپ اپنے اطراف نظر دوڑائیں تو ہر دوسرا شخص ہی اس مسئلے سے دوچار نظر آتا ہے۔

بال اترنے کی کئی وجوہات ہوتی ہیں، اس مسئلے کا شکار بہت زیادہ ہیلمٹ اور بہت زیادہ تیل لگانے والے مرد حضرات ہوتے ہیں کیونکہ اس سے بالوں کی جڑوں میں آکسیجن پہنچانے والے مسام بند ہوجاتے ہیں۔ اس کے علاوہ خواتین کے بال اترنے کی بھی کئی وجوہات ہوتی ہیں۔

اگر آپ کے سر پر خشکی پیدا ہو تو اس کا علاج فوری طور پر کروائیں ورنہ یہ آپ کے بال اترنے کا باعث بن سکتا ہے۔ آج شیف گلزار نے بالوں کی حفاظت اور سے متعلق مسائل کیلئے بہترین ٹوٹکے بتائے ہیں، ذیل میں دی گئی ویڈیو ملاحظہ کریں۔