Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
25 Jumada Al-Akhirah 1446  

سابق مس پاکستان یو ایس زینب علی کار حادثے میں جاں بحق

شائع 03 دسمبر 2019 11:11am

امریکی ریاست میری لینڈ میں سابق مس پاکستان یوایس اور موجودہ آرگنائزر زینب علی حیدر کار حادثے میں جاں بحق ہوگئیں۔ 32 سالہ زینب نیویارک جا رہی تھیں۔

پولیس کے مطابق گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے تیز رفتاری کےباعث حادثے کا شکار ہوئی۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔