Aaj News

ہفتہ, دسمبر 28, 2024  
25 Jumada Al-Akhirah 1446  

وزیراعظم عمران خان سے سینئر بیوروکریٹس کی ملاقات

شائع 02 دسمبر 2019 07:14pm
فائل فوٹو

وزیرِاعظم عمران خان سے وفاقی سیکرٹریز اور نئے ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا نے ملاقات کی ۔

عمران خان نے ترقی پانے والے افسران کو مبارکباد دی  اور گفتگو کرتے ہوئے کہا سیاسی قیادت اور بیوروکریسی نے ملک کے مستقبل کا تعین کرنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کرپشن، سائبر کرائم، معاشی جرائم اورامیگریشن جیسے منظم جرائم سے نمٹنا حکومت کا ایجنڈا ہے ۔