Aaj News

ہفتہ, دسمبر 28, 2024  
25 Jumada Al-Akhirah 1446  

نقیب کے والد کا انتقال، آرمی چیف کا اظہار افسوس

شائع 02 دسمبر 2019 07:12pm

نقیب اللہ محسود کے والد کے انتقال پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اظہار افسوس کیا ہے ۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ محمد خان کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، مرحوم سے انصاف کی فراہمی کا وعدہ پورا کیا جائے گا۔