Aaj News

ہفتہ, دسمبر 28, 2024  
25 Jumada Al-Akhirah 1446  

ایکسائز پولیس کا چھاپہ، 2 ہزار لیٹر شراب اور چرس برآمد

شائع 02 دسمبر 2019 03:41pm

ایکسائز پولیس نے کراچی اور سکھر میں چھاپہ مارکر دوہزار لیٹر شراب اور چرس برآمد کرلی ہے۔

کراچی :ایکسائز پولیس نے کراچی اور اور سکھرمیں کارروائیاں کی ہیں اور تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

ایکسائز پولیس نے ملزمان سے دوہزارلیٹرسے زائدشراب اورچرس برآمد کرلی ہے، ایکسائزپولیس کے مطابق ملزمان سے ایک رکشہ اور ٹرک تحویل میں لے لیاگیا،ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے۔