Aaj News

ہفتہ, دسمبر 28, 2024  
25 Jumada Al-Akhirah 1446  

سونے کی قیمت میں فی تولہ 150 روپے کمی

شائع 02 دسمبر 2019 01:38pm
کاروبار

سونے کی قیمت میں ایک سو پچاس روپے کمی ریکارڈ کی گئی ہے ، ایک سو پچاس روپے کمی کے بعد سونا پچیاسی ہزار پچاس روپے فی تولہ پر آگیا ہے ۔

دس گرام سونے کی قیمت میں ایک سو اٹھائیس روپے کی کمی سے بہہتر ہزار نوسو سترہ روپے ہوگئی ہے ، عالمی مارکیٹ میں سونا چھ ڈالر کی کمی سے چودہ سو اٹھاون ڈالر فی اونس پر آگیا ہے۔