Aaj News

ہفتہ, دسمبر 28, 2024  
25 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاگل کتے کی اطلاع دینے پر 10 اور مارنے پر 20 ہزار روپے انعام کا اعلان

اپ ڈیٹ 30 نومبر 2019 05:51pm

ٹنڈو محمد خان میں پاگل کتےکی اطلاع دینے اور اسے مارنے پر انعام کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹنڈو محمد خان میں میونسپل چیئرمین نے پاگل کتے کی اطلاع دینے پر 10 ہزار روپے دینے کا اعلان کردیا۔

میونسپل چیئرمین نے پاگل کتے کو مارنے پر 20 ہزار روپے دینے کا اعلان بھی کیا ہے۔