Aaj News

ہفتہ, دسمبر 28, 2024  
25 Jumada Al-Akhirah 1446  

آج کا ٹوٹکا: زندگی بھر ہارٹ اٹیک سے کیسے محفوظ رہا جائے؟

شائع 29 نومبر 2019 05:04pm

انڈہ بظاہر ایک انتہائی معمولی چیز معلوم ہوتا ہے لیکن کہتے ہیں ناں اگر کسی چیز کو اس کی افادیت سمجھتے ہوئے استعمال کیا جائے تو یہ آپ کو نہ صرف کئی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے بلکہ جسم میں مثبت تبدیلی بھی مرتب کرتا ہے۔

آج آپ کو شیف گلزار انڈے کے ایسے فوائد اور ٹوٹکے بتائیں گے جس کا استعمال کرکے آپ اپنی روز مرہ کی کئی مشکلات سے چھٹکارہ حاصل کرسکتے ہیں۔ ذیل میں ویڈیو ملاحظہ کریں۔۔