Aaj News

ہفتہ, دسمبر 28, 2024  
26 Jumada Al-Akhirah 1446  

فضائیہ ہاوسنگ اسکیم میں گھپلا، نیب کا انکوائری کا آغاز

شائع 29 نومبر 2019 01:58pm

نیب کراچی کے ترجمان کی عوامی شکایات پر فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کے خلاف انکوائری کا آغاز کردیاگیا۔

فضائیہ ہاوسنگ اسکیم میں  تیرہ ارب روپے کی سرمایہ کاری ہے۔

نیب نے جعلسازی کی شکایت پرنئی انکوائری کاآغاز کردیا ہے۔ترجمان نیب کے مطابق  چھ ہزارسے زائدمتاثرین سے13ارب روپےکی سرمایہ کاری کی،ترجمان کا کہنا تھا کہ نیب انکوائری کرکےذمہ داروں کےاحتساب کیلئےپرعزم ہے۔