سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی
کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 85 ہزار 550 روپے کا ہوگیا ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 172 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
ایک تولہ سونا اب 85 ہزار 550 روپے جبکہ دس گرام سونا 73 ہزار 345 روپے کا ہوگیا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 1458 ڈالر فی اونس کی سطح پر مستحکم رہا۔
-25 نومبر 2019 کے ریٹ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کے بعد فی تولہ سونا 85 ہزار 750 روپے کا ہوگیا تھا۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 85 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
ایک تولہ سونا 85 ہزار 750 روپے جبکہ دس گرام سونا 73 ہزار 517 روپے کا ہوگیا تھا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر کی کمی سے 1458 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا تھا۔
Comments are closed on this story.