Aaj News

اتوار, دسمبر 29, 2024  
26 Jumada Al-Akhirah 1446  

ڈی آئی خان : بس اور ٹریلر کے درمیان تصادم، آٹھ جاں بحق

شائع 25 نومبر 2019 05:21pm

ڈی آئی خان میں بس اور ٹریلر میں تصادم کے باعث آٹھ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

ڈی آئی خان میں انڈس ہائی وے پر تحصیل پرواکےعلاقےمیں بس اورٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں آٹھ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے،جاں بحق اور زخمیوں میں بچےاور خواتین بھی شامل ہیں۔

زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔