Aaj News

اتوار, نومبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Awwal 1446  

نواز شریف کے علاج سے متعلق گفتگو باعث شرم ہے، ڈاکٹر سلیم شہزاد

شائع 25 نومبر 2019 05:07pm

ایم سروسز ہسپتال ڈاکٹر سلیم شہزاد نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کےعلاج کے متعلق ڈاکٹر تفسیر کے بیان کو من گھٹرت اور بے بنیاد قرار دے دیا۔

انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر تفسیر کو صرف نوازشریف کا بلڈ پریشر چیک  کرنے کے لیے مامور کیا تھا، ڈاکٹر تفسیر پہلے سال کا پی جی ٹرینی ہے، ان کا نوازشریف کے علاج سے براہ راست کوئی تعلق نہیں،میاں نوازشریف کو سینئر رجسٹرار سے کم  کسی ڈاکٹر نے چیک  نہیں کیا۔

ڈاکٹر سلیم شہزاد کا کہنا تھا کہ نوازشریف کے علاج سے متعلق جھوٹی گفتگو باعث شرم ہے،۔