Aaj News

ہفتہ, دسمبر 28, 2024  
25 Jumada Al-Akhirah 1446  

منوڑہ کے ساحل میں ڈوب کر 3 افراد جاں بحق ہوگئے

شائع 23 نومبر 2019 06:42pm

کراچی: منوڑہ کے ساحل میں ڈوب کر 3 افرادجاں بحق ہوگئے

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد میں ملہار، مہران خان اور فہد معراج شامل ہیں، لاشوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔