Aaj News

ہفتہ, نومبر 23, 2024  
21 Jumada Al-Awwal 1446  

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی ٹویٹ میں بڑے ریٹیلرز کو تنبیہ

شائع 23 نومبر 2019 05:58pm
چیئر مین ایف بی آر شبر زیدی- فائل فوٹو

اسلام آباد: ٹیکس لولیکشن کا معاملہ، ایف بی آر نے بڑے ریٹیلرز کو آٹومیڈٹ پوائنٹ آف سیل کے ساتھ منسلک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے ٹویٹ کرتے ہوئے بڑے ریٹیلرز کو تنبیہ کی، لکھا کہ آئندہ ماہ بڑے ریٹلیرز کیلئے آٹو میٹڈٹ پوائنٹ آف سیل لانچ ہو رہا ہے۔

اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا کہ بڑے ریٹیلرز کو تنبیہ کی جاتی ہے وہ نئے سسٹم کے ساتھ ضم ہو جائیں، یہ انکے لیے ہی فائدہ مند ہوگا۔