Aaj News

اتوار, دسمبر 29, 2024  
26 Jumada Al-Akhirah 1446  

سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کی مزید کمی

شائع 18 نومبر 2019 03:00pm
کاروبار

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 85 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 386 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

ایک تولہ سونا اب 85 ہزار 700 روپے جبکہ دس گرام سونا 73 ہزار 474 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر کی کمی سے 1459 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا ہے۔

-16 نومبر 2019 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 86 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

ایک تولہ سونا اب 86 ہزار 200 روپے جبکہ دس گرام سونا 73 ہزار 902 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ہفتہ وار کلوزنگ ہوئی، سونا انٹرنیشنل مارکیٹ میں 1486 ڈالر فی اونس کی سطح پر بند ہوا۔

-15 نومبر 2019 کے ریٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی تھی جس کے بعد فی تولہ سونا 86 ہزار 300 روپے کا ہوگیا تھا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 171 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

ایک تولہ سونا 86 ہزار 300 روپے جبکہ دس گرام سونا 73 ہزار 988 روپے کا ہوگیا تھا۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر کمی کے بعد 1466 ڈالر فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا تھا۔