Aaj News

جمعہ, دسمبر 27, 2024  
24 Jumada Al-Akhirah 1446  

عہدِ وفا کی اداکارہ علیزے شاہ کی ویڈیو وائرل ہوگئی

شائع 14 نومبر 2019 04:38am

اسلام آباد: پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈرامہ سیریل “عہدِ وفا” کی شوٹنگ روک دی گئی

آئی ایس پی آر اور ایم ڈی پروڈکشن کی مشترکہ پیشکش ڈرامہ سیریل  "عہدِوفا" میں اہم کردار ادا کرنے والی اداکارہ علیزے شاہ نے گانا "سجنا" گنگناتے ہوئے اپنی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی تھی جسے بہت سراہا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: میجر جنرل آصف غفور کے کتّے “زورو” نے تہلکہ مچا دیا