Aaj News

ہفتہ, دسمبر 28, 2024  
26 Jumada Al-Akhirah 1446  

امریکا: طیارہ کریش کرگیا ، پائلٹ ہلاک

اپ ڈیٹ 09 نومبر 2019 04:23pm

امریکا میں ایک سنگل انجن طیارہ ایس آر ٹو ٹو کریش ہوگیا جس سے پائلٹ ہلاک ہوگیا۔

یہ طیارہ امریکی ریاست  کیلیفورنیا میں  ایک گھر پر کریش ہوا تاہم واقعے میں معجزانہ طور پر گھر کے مکین محفوظ رہے ، حادثے کے وقت باپ اپنے شیر خوار بچے کے ساتھ گھر پر تھا۔

واقعے کے بعد امدادی کارروائیوں شروع کرتے ہوئے طیارے پر لگی آگ بجھادی گئی ہے،

تاہم ابھی تک یہ بات سامنے نہیں آسکی کہ یہ طیارہ کریش کن وجوہات کی بناء پر ہوا تھا۔