Aaj News

ہفتہ, دسمبر 28, 2024  
25 Jumada Al-Akhirah 1446  

ضمانت مسترد، سابق ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرہ احاطہ عدالت سے فرار

شائع 04 نومبر 2019 08:50am

حیدرآباد: سابق ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرہ ضمانت مسترد ہونے پر احاطہ عدالت سے فرار ہوگئے۔

سندھ ہائیکورٹ حیدرآباد بینچ میں واٹرٹریمنٹ پلانٹ کرپشن کیس میں رہنماء پی ایس پی ارشد وہرہ سمیت گیارہ ملزمان کی ضمانت مسترد ہوگئی تھی۔

اینٹی کرپشن ٹیم نے 4 ملزمان کوگرفتارکرلیا، ملزمان پر واٹر ٹریمنٹ پلانٹ کوٹری میں خرد برد کا الزام ہے۔