Aaj News

اتوار, دسمبر 29, 2024  
27 Jumada Al-Akhirah 1446  

شعیب اختر نے ساتھی کھلاڑیوں کے میچ فکسرز ہونے کا دعویٰ کردیا

شائع 02 نومبر 2019 06:41pm

راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، انہوں نے ساتھی کھلاڑیوں کے میچ فکسرز ہونے کا دعویٰ کردیا۔

اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے ساتھی کھلاڑیوں کے میچ فکسرز ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے فکسرز کے درمیان کرکٹ کھیلی۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ساتھی فاسٹ بولر محمد آصف نے انہیں بتایا تھا کہ کون کون سے میچ کیسے فکس کئے۔

انہوں نے مزید کیا کہا ذیل میں دی گئی ویڈیو ملاحظہ کریں۔