Aaj News

بدھ, جنوری 01, 2025  
01 Rajab 1446  

آئندہ برس ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

اپ ڈیٹ 01 نومبر 2019 04:16pm

میلبرن: آئندہ برس آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹرافی کی رونمائی میلبرن میں کردی گئی۔

بالی ووڈ کوئین کرینا کپور نے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں ٹرافی کی منہ دکھائی کی اور پوزنگ بھی کرائی۔

واضح رہے کہ مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ آئندہ برس 18 اکتوبر سے 15 نومبر جبکہ ویمنز ایونٹ فروری مارچ میں ہوگا۔