Aaj News

اتوار, دسمبر 29, 2024  
27 Jumada Al-Akhirah 1446  

آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن میچ کے دوران 'واٹر بوائے' بن گئے

شائع 24 اکتوبر 2019 04:13pm

آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن انوکھا انداز اپناتے ہوئے سری لنکا اور پرائم نسٹر الیون کے درمیان میچ میں 'واٹر بوائے' بن گئے۔

میچ کے دوران ڈریسنگ روم سے میدان میں کھلاڑیوں کیلئے پانی لاتے رہے، ان تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔

 

آسٹریلوی وزیراعظم کو ان کے اس عمل پر خوب سراہا جارہا ہے اور ان کی خوب تعریفیں بھی کی جارہی ہیں۔