Aaj News

منگل, دسمبر 31, 2024  
28 Jumada Al-Akhirah 1446  

مودی کی پاکستان کو پانی روکنے کی دھمکی

اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2019 02:06pm

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کو پانی روکنے کی دھمکی دینی شروع کردی۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ہریانہ کے علاقے میں جلسے سے خطاب کیا ، جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ وہ بھارتی پانی کو کسی صورت پاکستان جانے نہیں دیں گے اور اب یہ پانی ہریانہ میں کسانوں کو کھیتی باڑی کیلئے مہیا کی جائیگا۔

اس موقعے پر نریندر مودی نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کا تذکرہ کیا اور کہا کہ چینی صدر نے بھی بولی وڈ فلم دنگل کی تعریف کی  اور اس میں خواتین کی اداکاری کو سراہا۔

Exclusive  Video  From  G For Gharida's Program