Aaj News

اتوار, نومبر 24, 2024  
21 Jumada Al-Awwal 1446  

سونے کی قیمت میں 100 روپے فی تولہ کمی، 87 ہزار ہوگیا

شائع 15 اکتوبر 2019 12:40pm
کاروبار

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 87 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

ایک تولہ سونا اب 87 ہزار روپے جبکہ دس گرام سونا 74 ہزار 588 روپے کا ہوگیا ہے۔