پیرس میں ایف اے ٹی ایف کا اجلاس جاری
پیرس میں ایف اے ٹی ایف کا اجلاس جاری ہے جس میں منی لانڈرنگ کی روک تھام اور دہشت گردی کی مالی امداد کے خاتمے کے لیے پاکستان کے اقدامات پر غور کیا جائے گا۔
پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان باضابطہ مذاکرات کل سے پیرس میں شروع ہوں گے، اجلاس میں دنیا بھر کے دو سو سے زائد ممالک اور عالمی تنظیموں کے نمائندے شریک ہیں۔
مقبول ترین
Comments are closed on this story.