Aaj News

بدھ, جنوری 01, 2025  
01 Rajab 1446  

خیرسگالی کا جواب خیرسگالی سے دیا جائے گا، حسن روحانی

شائع 13 اکتوبر 2019 02:20pm

تہران: ایرانی صفر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ خیرسگالی کا جواب خیرسگالی سے دیا جائے گا، خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے تیار ہیں۔

صدر حسن روحانی کا اپنی پریس کانفرنس میں مثبت رد عمل دیتے ہوئے کہنا ہے کہ پاکستان اور ایران مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل چاہتے ہیں۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ یمن میں جنگ بندی کے حامی ہیں۔