Aaj News

ہفتہ, جنوری 04, 2025  
03 Rajab 1446  

یواے ای ڈیزرٹ باجا چیمپئن شپ: صاحبزادہ سلطان محمد علی کی دوسری پوزیشن

شائع 12 اکتوبر 2019 12:39pm

دبئی: پاکستان کے صاحبزادہ سلطان محمد علی نے دبئی میں ہونے والی چھ ملکی یواے ای ڈیزرٹ باجا چیمپئن شپ میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔

مشکل ٹریک پر گاڑی کو بھی حادثہ پیش آیا لیکن اس کے باوجود ریس مکمل کی۔

یواے ای کے شیخ سعید پہلے نمبر پر رہے جبکہ تیسری پوزیشن پرتگال کے ڈرائیور نے حاصل کی۔