Aaj News

ہفتہ, جنوری 04, 2025  
03 Rajab 1446  

سونے کی فی تولہ قیمت میں 850 روپے کمی

شائع 11 اکتوبر 2019 12:44pm
کاروبار

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 850 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 86 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 850 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 746 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

ایک تولہ سونا اب 86 ہزار 600 روپے جبکہ دس گرام سونا 74 ہزار 228 روپے کا ہوگیا ہے۔

سونے کی 10 گرام قیمت 746 روپے اور تولہ 850 روپے کم ہوگئی، دس گرام سونا 74228 روپے اور تولہ 86600 کا ہوگیا۔