Aaj News

منگل, دسمبر 31, 2024  
28 Jumada Al-Akhirah 1446  

سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے اضافہ

شائع 10 اکتوبر 2019 02:00pm
کاروبار

سونے کی فی تولہ قیمت میں دو سو پچاس روپے کا اضافہ ہوا ہے  جس کے بعد فی تولہ سونا ستاسی ہزار چارسو پچاس کا ہوگیا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں دو سو پچاس اور دس گرام سونے کی قیمت میں دوسو چودہ روپے اضافہ ہوا ہے ۔

ایک تولہ سونا ستاسی ہزار چارسو پچاس اور دس گرام سونا چوہتر ہزار نوسو چوہتر روپے کا ہوگیا ہے۔