'آپ پھپھو نہ بنیں' زینب نے ایلن کو پھپھو کیوں کہا؟
قومی فاسٹ بولر حسن علی سے دیرینہ دوستی کے بعد قومی کرکٹر شاداب خان کی معروف اسپورٹس اینکر زینب عباس کے ساتھ دوستی کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔
گزشتہ روز شاداب خان کی سالگرہ کے موقع پر زینب عباس نے قومی کرکٹر کو ٹویٹ میں سالگرہ کی مبارکباد دی تو شاداب نے بھی ان کا شکریہ ادا کیا۔
Happy birthday @76Shadabkhan - have an amazing year ahead!
— zainab abbas (@ZAbbasOfficial) October 4, 2019
شاداب خان کے سنجیدہ شکریہ کے بعد معروف کرکٹ کمنٹیٹر ایلن وِلکنز نے ایک ٹویٹ کرتے ہوئے قومی لیگ اسپنر کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا لیکن انہوں نے ساتھ ہی زینب کا بھی ذکر کرڈالا۔
Hi @76Shadabkhan Happy Birthday and enjoy a Healthy & Rewarding Year ahead! And you're still talking to @ZAbbasOfficial ?? 😉😅
— Alan Wilkins (@alanwilkins22) October 4, 2019
ایلن نے شاداب سے سوال کیا کہ 'کیا آپ اب بھی زینب سے بات کرتے ہیں'۔
Alan stop being a phupo.. 😝
— zainab abbas (@ZAbbasOfficial) October 4, 2019
ایلن کی جانب سے کئے گئے اس سوال پر زینب عباس نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ 'ایلن آپ پھپھو نہ بنیں'۔
زینب کے اس ٹویٹ پر سوشل میڈیا صارفین شش و پنج کا شکار ہوکر یہ سوال کرتے نظر آرہے ہیں کہ کہیں زینب عباس اور شاداب خان کے درمیان کوئی سین چل رہا ہے؟ ذیل میں کچھ سوشل میڈیا صارفین کے ٹویٹس ملاحظہ کریں۔
😂😂 Khuch tu GharBhar haie.
— Mehran Mani🇵🇰 (@Abbasi_HooN) October 4, 2019
— Raجa🇵🇰 💕 (@MEMESBYRAJA123) October 4, 2019
But is ki engagement hui wi hai mujhay lagta mijhay tau kisi pay shak bhi hai 🙊😂
— mahnoor tariq (@mahnoor_1996) October 4, 2019
There is some special type of bonding is establishing between @ZAbbasOfficial and @76Shadabkhan
😊😊— 🇮🇳Utkarsh Tripathi🇮🇳 (@downtheground82) October 4, 2019
There is something kaala kaala in Daal😉😂😂
— Rana Abdul Basit (@Abdull_98) October 4, 2019
A new thing it has to be viral 😝@76Shadabkhan 💓💓@ZAbbasOfficial
— Ameer Hamza (@AmeerHa42035600) October 4, 2019
Pyaar karti ho na Shaddy sy ??
— PSA (@gharelularka) October 4, 2019
واضح رہے کہ زینب عباس کی عمر 31 سال ہے جبکہ شاداب خان کی عمر 21 سال ہے۔
Comments are closed on this story.